سیاسی شخصیات نے خود کوگھروں میں آئیسولیشن میں رکھ دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منظور وسان, نثار کھڑو, قائم علی شاہ, نفیسہ شاہ, آغا سراج درانی, اسماعیل راہو,فریال تالپر,قیوم سومرو,ضیاء لنجار نے خود کو گھروں تک محدود کردیا ہے،جبکہ اضافی عملے کو چھٹیاں دے دیں-باخبرذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے بھی پارٹی رہنماؤن سے ملاقاتیں بند کردیں-بلاول بھٹو زرداری نےپہلےہی تمام پارٹی رہنماؤن سےملاقتیں بند کردیں تھیں-کئی صوبائی وزراء اور سیاسی رہنماؤن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے-اپوزیشن رہنماؤن حلیم عادل شیخ,فردوس شمیم نقوی, نصرت سحر عباسی نے بھی گھر کے اندر خود کو آئیسولیشن میں رکھ دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں