بھینسوں کے چارے کی کمی سے کیٹل فارمرز پریشان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بھینسوں کے چارے کی کمی سے کیٹل فارمرز پریشان-بھینسوں کے چارے کے ٹرکس کو سندھ میں داخلے سے روکا جا رہا ہے۔بھینسوں کا چارہ پنجاب سے آتا ہے۔بیرون ملک سےبھی چارے کی درآمد پر پابندی ہے-چارے کی کی کےباعث بھینسوں کی جان کوخطرہ ہے۔فوری طورپرچارے کی فراہمی نہ کی گئی تو جانور مرنا شروع ہو جائیں گے-جانوروں کے چارے کے ٹرکوں کو سندھ میں داخلے کی اجازت دی جائے۔چارے کے ٹرکوں کو لاک داون پابندی سے استثنی قرار دیا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں