تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے ملک بھر میں‌ راشن تقسیم کیا گیا

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو)‌تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام حالیہ لاک ڈاؤن اور موجودہ حالات کے سبب تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی سربراہ علامہ خادم حسین رضوی صاحب کی ہدایت پر ملک بھر میں مستحقین کو راشن تقسیم کیا گیا تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کی جانب سے بھی مستحقین کوراشن دیا گیا اس موقع ملک عبدالروف صاحب سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی جی ایم شہزاد صاحب نائب امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی حاجی محمد محفوظ صاحب ناظم مالیات تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی محمد امجد رضوی سیکرٹری اطلاعات ونشریات تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی قاری محمد رفیع اللہ قادری ناظم دفتر تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی ملک حفیظ الرحمن امیر پی پی 15 تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی ملک مطیع الرحمن ناظم اعلیٰ پی پی 15 تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی.ملک شیر احمد ناظم مالیات پی پی 15 تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی قاری محمد آفتاب محمد عمر نواز ملک محمد ذیشان اور دیگر بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں