میرشکیل الرحمان کی رہائی،درخواست لاہورہائیکورٹ میں سماعت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جسٹس سردار احمد نعیم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے میر شکیل اور انکی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی-جبکہ نیب کی تین رکنی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم بھی بنچ کے روبرو پیش-میر شکیل الرحمان کے خلاف 34 سال پرانا کیس بنایا گیا ہے-واضح رہے کہ میر شکیل نے پرائیوٹ شخص سے زمین خریدی پھر کیسے قانون کی خلاف ورزی ہو گئی-180 کنال میر شکیل الرحمان کی ملیکت تھی جہاں ایل ڈی اے نے کہا کہ یہاں سوسائٹی بنانی ہے۔ایل ڈی اے نے 180 میں سے 126 کنال زمین لے لی-

اپنا تبصرہ بھیجیں