ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے رقوم کی تقسیم جاری

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی ریسپونس پروگرام کے تحت مستفید ہونے والوں میں رقوم کی تقسیم جاری، عمرکوٹ پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات۔

ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کی جانب سے خشک سالی پروگرام کے تحت مستفید ہونے والوں میں رقوم کی تقسیم جاری ہے۔

عمرکوٹ پولیس کے سخت سیکیورٹی اقدامات، نفری تعینات متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز مسلسل سپروژن کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں