سیدہ پروین کی پیشن گوئی،شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں اربوں کی کرپشن

خیرپور(ایچ آراین ڈبلیو)شآھ عبدالطيف یونیورسٹی خیرپور کی واٸیس چانسلر سیدہ پروین شاھ کی جانب سے یونیورسٹی میں اربوں رپیوں کی کرپشن کا انکشاف-یہ انکشاف اس وقت سامنے ایا ہے کہ شاھ عبدالطیف یونیورسٹی کے پروفیسرون اساتزه نے مسلسل کرپشن خلاف احتجاج کرتے أرہے ہیں
اس کےبعد اسسٹنٹ پروفیسر عشرت میرانی نے پروین شاھ کی اربوں روپیوں کی کرپشن کرنے خلاف ایف ائي ای سکھر کو درخواست کی جس کے بعد ایف أ ۽ سکهر کي جانب سے انکواٸری کا سلسلا شروع کیاتوپروین شاہ اوراس کے ساتھاریوں نے اسسٹنٹ پروفیسر عشرت میرانی کی جان کے دشمن بن گیے ہیں مزید زراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ واٸیس چانسلر ایف أ۽ ائي سے دیے گیے درخواست واپس لینے کی لیے درخواست گذار اسسٹنٹ پروفیسر عشرت میرانی کو جان سے مارنے اور اس کے کریٸر کو نقصان کی دمکیاں دیے جارہیے ہے اور پروین شاھ نے درخواست گذار اسسٹنٹ پروفسر کو بیاں واپس لینے پر دباو ڈال رہیے ہے خود ایک اسسٹنٹ پروفسر سے بیان واپس کرنے کے لیے اسسٹیمنٹ بنا کر زبردستی ساٸعین لنے کی کوشش کر رہیے ہے ۔مزید زراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ درخواست گذار اسسٹنٹ پروفیسر عشرت نے ایف أ ای کو 2018 کو درخواست دیے تھی جو کیس نمبر 28 ہے جو ایف ا۽ اي نے منظور کر کے انکواٸری شروع کی تھی جو وو انکواٸری مکمل ہونے کو ہے تو اب اس پروفیسر پر دباو ڈالا جارہا ہے اور یے بھی زراٸع سے معلوم ہوا ہے کہ اس پروفیس کو کافی خطرہ لاحق ہے اور وو سخت پریشان ہے ذھنی دباو میں ہے واضع رہے کہ واٸیس چانسلر خلاف مسلسل کرپشن کرنے پر احتجاج ہوتے أ رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں