کوروباوبا، کراچی میں ہفتہ وار بازار بند کرنے کاحکم

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے ضلع وسطی میں لگنےوالےتمام ہفتہ واربازاربندکرنےکاحکم دے دیا۔ڈپٹی کمشنرمحمدبخش دھاریجوکی جانب سےنوٹیفکشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق بدھ بازار،ہفتہ بازاراتواربازارسمیت کاراورپرانےسامان کابازارنہیں لگیں گے۔علاقائی پولیس کوفیصلےپرعملدرآمدکروانےکی ہدایت کردی گئی۔ضلعی وسطی میں مجموعی طورپر بائیس چھوٹے بڑے ہفتہ بازارلگتےہیںِ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں