کراچی:گلشن اقبال بلاک7 اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکا،5افراد جاں بحق،27زخمی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 اللہ نور اپارٹمنٹ میں دھماکہ ہوا ہے، ملبے تلےدب کرایک شخص جاں بحق جبکہ 27 کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، دھماکے سے متعدد فلیٹس کے شیشے ٹوٹ گئے، دیواروں کو بھی نقصان پہنچا، رینجرز، پولیس، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ملبہ ہٹانےکیلئے بھاری مشینری طلب کرلی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں