کراچی: بم ڈسپوزل اسکواڈ کا معائنہ مکمل، رپورٹ تیار کرلی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) بم ڈسپوزل اسکواڈ کا معائنہ مکمل ، رپورٹ تیار کرلی، دھماکاگیس کی لیکیج سے ہوا بلڈنگ کے قریب ہی نجی بینک کے ورکر نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ گیس لیکج کی متعدد بار کمپلین کی جاچکی تھی، مگر SSGC کی جانب سےگیس لیکج کوٹھیک نا کیاجاسکاگیس کےزیادہ اخراج پر بلڈنگ کے نچلےحصےمیں گیس جمع ہوتی رہی دھماکہ ہونے کی اصل وجہ گیس لیکیج ہی بتائی جارہی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں