لاہور:شہبازشریف کو جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست

‏لاہور(ایچ آر این ڈبلیو) ن لیگ کے شہبازشریف کو جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست، ن لیگ نے لاہور کی احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی، شہبازشریف اپوزیشن لیڈر ہیں، قانون کے مطابق سہولتیں دی جائیں، شہباز شریف کو جیل میں کوئی سہولت نہیں دی جارہی-

اپنا تبصرہ بھیجیں