ایس بی سی اے نےمسکن دھماکے سے متاثر ہونے والی عمارت کوخطرناک قراردےدیا

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن دھماکے سے متاثر ہونے والی عمارت کو خطرناک قرار دے دیا، دھماکے سے عمارت کا ڈھانچہ شدید متاثر ہوا ہے، ڈائریکٹر ایس بی سی اے علی مہدی کا کہنا ہے کہ متاثرہ عمارت مذید کسی بڑے حادثےکاسبب بن سکی ہے، عمارت کوفوری خالی کروایا جائے، عمارت خالی ہونے کےبعدہمارے انجینئیرز جائزہ لیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں