ضلع غربی کی چھ یوسیز میں 19وری تک مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں بڑھتے کورونا کیسز کے خلاف انتظامیہ متحرک ہوگئی ۔۔ضلع غربی کی چھ یوسیز میں کل سے انیس جنوری تک مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرگیا گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ڈی ایچ اوکی سفارش پرلاک ڈاون نافذکیاگیا ۔۔ مائیکرواسمارٹ لاک ڈاون کا نفاذپانچ جنوری سے انیس جنوری تک ہوگا۔۔منگوپیر،مومن آباد،اورنگی ٹاون کی چھ یوسزشامل ہیں ۔۔۔متاثرہ علاقوں میں کسی کوبغیرماسک آنےاورجانےکی اجازت نہیں ہوگی۔بغیر ضرورت لوگوں کی نقل وحرکت پرپابندی ہوگی۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں