سونامزید مہنگا، فی تولہ 1 لاکھ 15 پزار600کا ہوگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سونے کی قیمت میں تیرہ سو روپے کااضافہ ہوگیا ۔۔۔ فی تولہ سونا ایک لاکھ پندرہ ہزار چھ روپے تک پہنچ گیا ۔۔۔صرافہ اسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سوناچونیتیس ڈالر کے اضافے سےایک ہزار نو سو تینتیس ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت تیرہ روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ پندرہ ہزار چھ روپے پر پہنچ گئی ۔۔جبکہ دس گرام سونے کی قیمت زیک ہزار ایک سو چودہ روپے کے اضافے سےننانوے ہزارایک سو آٹھ روپے ہوگئی ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں