فوڈ اسٹریٹ کے باعث برنس روڈ بند کرنے کیخلاف علاقہ مکینوں نے درخواست جمع کرادی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فوڈاسٹریٹ کےباعث برنس روڑ بند کرنےکےخلاف علاقہ مکینوں نےدرخواست جمع کرادی-عدالت کا برنس روڑ مکین کے وکیل سے مکالمہ،کراچی والے پہلے ہی ذہنی تنہاٶ کا شکار ہیں-اگر کراچی والے بچوں کے ساتھ کھانا کھا لیتے ہیں تو کیا ہوگیا-جائیں لاہور، دیکھیں ہر جگہ فورڈ اسٹریٹ ہیں-بیچارے غریب لوگ کھانا کھاتے ہیں، کیا ہم بند کرا دیں-شام 6 بجے کے بعد موٹر سائیکل تک گھر نہیں لے جا سکتے-8، 10 ہوٹل ہیں، 50 ہزار مکینوں کو سزا کیوں دی جارہی ہے-50 ہزار اور 50 افراد پر معلوم ہے کیا ججمنٹ ہے-50 ہزار افراد کو فائدہ، 50 کو نقصان تو عدالت 50 ہزار کے حق میں فیصلہ کرے گی-اگر اہل محلہ کو شکایت یے تو سب حلف نامے دیں-کراچی پہنچانا ہی بزنس روڑ سے جاتا ہے-بادی النظر میں درخواست قابل سماعت نہیں-عدالت نے درخواست گزار سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے-برنس روڑ بند کرنے سے ہماری زندگی اجیرن ہوگئی-برنس روڑ 24 گھنٹے کھلی رکھی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں