طارق حسن نےمسلم لیگ (ق) سندھ کے مزید عہدیداروں کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کی جنرل کونسل 31 دسمبر 2020 کے منعقدہ اجلاس میں فیصلے کے تحت پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے نومنتخب صدر محمد طارق حسن کو تقویض کردہ اختیارات کے تحت مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر جوہدری شجاعت حسین . سیکرٹیری جنرل طارق بشیر چیمہ کی مشاورت سے مسلم لیگ (ق) سندھ کے نومنتخب جنرل سیکرٹیری کنور ارشد علی خان نے پاکستان مسلم (ق) سندھ کے مزید عہدوں پر مسلم لیگ(ق) یوتھ ونگ سندھ کے صدر عبدالرحمن خانزادہ. مسلم لیگ(ق) سندھ لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹیری بشیر احمد بھٹی. سینئر نائب صدر چوہدری عبدالغفور . مسلم لیگ سندھ شعبہ خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹیری نائیلہ انعام اور مسلم لیگ (ق) سندھ کے جوائنٹ سیکرٹیری فرید قریشی عہدیدران ہونگے-

اپنا تبصرہ بھیجیں