فیصل واؤڈا کے کاغذات منظورکئے جانے کا معاملہ،فیصل واؤڈانے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات منظور کیے جانے کا معاملہ،تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈانے، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا-تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا-الیکشن کمیشن ریٹرنگ افسر سے بھی جواب طلب کرلیا-واضح رہے کہ قادر خان مندوخیل کی جانب سے رشید اے رضوی پیش ہوئے-فیصل واوڈا نے امریکی شہریت سے متعلق حقائق چھپائے-ریٹرنگ افسر کے سامنے اعتراضات رکھے تو سننے سے انکار کردیا گیا-ریٹرنگ افسر کا اقدام غیر قانونی اور غیر آئینی ہے-فیصل واوڈا حقائق چھپانے پر عوام عہدے کے لیے نااہل ہے-فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں-فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں