جھل مگسی میں دوقبیلوں میں فائرنگ کا معاملہ،باپ بیٹا قتل ہوگیا

جھل مگسی(ایچ آراین ڈبلیو)جھل مگسی کے علاقے ساکھانی مگسی میں مگسی قبیلے دو گروپ کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا کر فائرنگ فائرنگ سے باپ بیٹا قتل ہوگیا-جھل مگسی کے علاقے ساکھانی مگسی میں مگسی قبیلے دو گروپ کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا کر فائرنگ فائرنگ سے باپ امیر بخش ولد دریا خان بیٹا شہزاد ولد امیر بخش قتل ہوگئے-قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب واقعہ کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع واردات پر پہنچی لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر رولر ہیلتھ سینٹر جھل مگسی منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کر دیا جبکہ مزید تفتیش لیویز فورس نے شروع کر دی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں