الیکشن ہارنے والا مانتا ہی نہیں میں ہارگیا،جمہوریت سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ پتہ ہونا چاہیے کس نے کس کوووٹ دیا ہے، پاکستان میں ہارنے والا مانتا ہی نہیں میں ہار گیا ہوں، جمہوریت سے لوگوں کواعتماد اٹھتا جارہا ہے۔وفاقی وزیرنے کہا کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتایا گیا، اکثریت کے باوجود عبدالحفیظ شیخ کے ہارنے پربہت افسوس ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں