این سی او سی نے رمضان المبارک کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)این سی او سی نے رمضان المبارک کے لئے گائیڈ لائن جاری کردیں۔صحن والی مساجد ، امام بارگاہوں میں نماز ہال میں ادا نہیں ہوگی۔تراویح کا اہتمام مساجد ، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے گا ۔مساجد ، امام بارگاہوں میں وضو کرنے پر پابندی ہوگی ۔رمضان المبارک میں نمازیوں کو گھر سے وضو کر کے آنے کی ہدایت ۔نمازی وضو کرتے وقت صابن سے 20 سیکنڈ تک ہاتھ دھوئے گے۔شہری سڑکوں فٹ پاتھ پر نماز پڑھنے سے گریز کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں