سندھ کے تمام اسکولوں میں آٹھویں جماعت کی کلاسیں معطل، آن لائن جاری رکھ سکتے ہیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏محکمہ تعلیم سندھ نے Covid کی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک میں 6 اپریل بروز منگل سے اگلے پندرہ روز کیلئے Physical کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم بچوں کی تعلیم کو آن لائن، ہوم ورک اور دیگر ذرائع سے جاری رکھا جاسکتا ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے آج اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے منکشف کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں