جرمانوں پرہول سیلرزسراپااحتجاج،تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جرمانوں پر ہول سیلرز سراپا احتجاج، کل ہڑتال کا اعلان-کل جوڑیا بازارسمیت تمام ہول سیل مارکیٹیں بند رہیں گی-2018 سے ریٹ لسٹ نہیں دی گئی، اب جرمانے کئے جارہے ہیں جو سراسر ظلم ہے-کنشنر کراچی سمیت تمام محکموں کو ریٹ لسٹ کیلئے اپیل کرکے تھ گئے-جوڑیا بازار کی متعدد دکانوں پر جرمانے کئے گئے-کل احتجاجاٙٙ تمام ہول سیل مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں