سوزوکی پربھاری پتھرلگنے سے ایک شخص ہلاک،لینڈسلائیڈنگ کا سلسلہ

مظفرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)مظفرآباد کرولی کے مقام پر پرک پل کے قریب شاہراہ سرینگر پر سوزوکی پر بھاری پتھر لگنے سے ایک شخص ہلاک جبکہ ڈرائیور زخمی سوزوکی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافر کی نعش سوزوکی میں پھنسی ہے لینڈ سلائیڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں