جرائم و منشیات و گٹکہ مافیا کیخلاف کارروائیوں میں تیزی،منشیات برآمد

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹھٹہ جناب ڈاکٹرعمران خان صاحب کی ہدایات پرٹھٹہ پولیس کی جانب سےجرائم و منشیات اور گھٹکہ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری رکھتے ہوئے اہم کامیابی کی گئی-واضح رہے کہ گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوششںں ناکام، 1 ملزم گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا،جبکہ ملزمان کے قبضے سے900 کلو گھٹکہ مٹیریل اور 1 شھزور پک اپ برآمدہوئی ہے-ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جھرک انسپیکٹر امیر بخش کھوسو بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر دادوری گولائی کے قریب کامیاب کارروائی کرکے شھزور پک اپ میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ جھرک پر مقدمہ درج کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں