9ملزمان گرفتار،215لیٹردیسی شراب،1020گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

عمرکوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی عمرکوٹ شاہجہان خان کی ہدایات پرعمرکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ افراد، سماج دشمن عناصر، دیسی شراب، منشیات، گٹکا مین پڑی کے خلاف کارواٸیاں جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 09 ملزمان گرفتار، 215 لیٹر دیسی شراب، 1020 گرام چرس، 71,000 گٹکا پڑیاں اور 02 ڈیواٸس برآمد۔ٹالھی پولیس کی حدود آرڈیننس کے تحت کارواٸ، ملزم مانجھی بھیل گرفتار، 65 لیٹر دیسی شراب برآمد،کراٸم نمبر08/2021 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا-بودر فارم پولیس کی حدود آرڈیننس کے تحت کارواٸ، ملزم اللہ ڈنو ماچھی گرفتار، 10 لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 16/2021 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔کنری پولیس کا دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ، ملزم سترام کولھی گرفتار، 70 لیٹر دیسی شراب برآمد، کراٸم نمبر 54/2021 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔کنری پولیس کا دیسی شراب کی ایک اور بٹھی پر چھاپہ، ملزم جان محمد شیخ گرفتار، 70 لیٹر دیسی شراب برآمد، کراٸم نمبر 55/2021 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج-کنری پولیس کی کارواٸ، تین ملزمان رضوان بھٹی، عامر بھٹی اور ساقب آراٸیں گرفتار، ملزمان نےاحساس کفالت کی رقم میں ناجاٸز کٹوتی، کمیشن لینے اور خیانت کا ارتکاب کیا۔ دو ڈٸیواٸس بھی برآمد، کراٸم نمبر53/2021 دفعہ 406.420.34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج-سٹی پولیس کی منشیات کے خلاف کارواٸ، ملزم اتم میگھواڑ گرفتار، 1020 گرام چرس برآمد، کراٸم نمبر 56/2021 دفعہ 9C نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج- سی آٸ اے CIA عمرکوٹ
سی آٸ اے عمرکوٹ کی بودر فارم کی حدود میں گٹکا مین پڑی کے خلاف بڑی کارواٸ، خفیہ اطلاع پر دورانِ اسنیپ چیکنگ ایک لانگ چیسز جیپ کو روکا گیا۔ تلاشی لینے پر چھپاٸ گٸیں71000 ہزار JND اور عاداب مضرِ صحت گٹکا پڑیاں برآمد کر لی گٸیں۔ گاڑی کو پولیس تحویل میں لے کر، جیپ سوار گٹکا سپلاٸیر مبارک چانیو کو موقعے سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس تھانہ بودر فارم پر کراٸم نمبر 15/2021 دفعہ 3.4.5.8 گٹکا مین پڑی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں