فرقہ وارانہ کشیدگی اور مذہبی منافرت کو فروغ دینے میں سیاست دانوں کا بھی ہاتھ ہے

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) ہندوستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ ہندوستان کےسابق وزیراعظم اور کانگریس پارٹی کے رہنما منموہن سنگھ  نے ہندوستان کی موجودہ صورتحال کو سنگین اور مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک

ٹینیسی (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ امریکا میں ذرائع ابلاغ اور ایمرجنسی منیجمنٹ کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے باعث کم مزید پڑھیں

1967ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے 16 ہزار فلسطینی خواتین کو جیلوں میں قید کیا

غزہ(ایچ آراین ڈبلیو) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے خواتین کے عالم دن کے موقعے پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے 16 ہزار فلسطینی خواتین کو مزید پڑھیں

بغاوت کا خوف: سعودی شاہی خاندان کے تین سینئر افراد حراست میں لے لیے گئے

ریاض (ایچ آراین ڈبلیو) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے بھائی سمیت شاہی خاندان کے تین سینئر افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی حکام نے جن تین افراد کو حراست میں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ‘سنچری ڈیل’ اعلان کے بعد فلسطینی شہریوں پر 2 ہزار 869 حملے

مقبوضہ بیت المقدس (ایچ آراین ڈبلیو) مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ کے ‘سنچری ڈیل’ اعلان کے بعد صہیونی آباد کاروں کی طرف سے فلسطینی مزید پڑھیں

مشکلات کے باوجود افغان امن عمل کو آگے بڑھائیں گے: مائیک پومپیو

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے مشکلات کے باوجود افغان امن عمل کو آگے بڑھائیں گے، قیدیوں کے تبادلے کا یہ ہی وقت ہے، فریقین قیدیوں کی رہائی کے لیے بات چیت کا مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا

ریاض (ایچ آر این ڈبلیو) سعودی عرب میں کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا، بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی عرب میں کرونا کے مریض سامنے آنے کے مزید پڑھیں

افغانستان: سیاسی تقریب میں حملہ، 27 افراد جاں بحق ہلاک

کابل (ایچ آر این ڈبلیو) کابل میں حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبد العلی مزاری کی 25 ویں برسی کی تقریب کے دوران حملہ کیا گیا اور فائرنگ کے باعث 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

جذباتی شخص نے سانپ مارنے کی کوشش میں گھر کو آگ لگادی

گیانا: (ایچ آراین ڈبلیو)ایک چھوٹے سے ملک کورنٹائن کے علاقے میں مشرقی باربائس میں ایک شخص نے سانپ کو آگ سے جلا کر مارنے کی کوشش کی تو عمارت نما گھر بھی اس کی لپیٹ میں آگیا۔یہ واقعہ چند روز مزید پڑھیں

نئی دہلی: مسلم کش فسادات کی گونج برطانوی پارلیمنٹ پہنچ گئی

لندن:(ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی دارالحکومت دہلی میں مسلمانوں کے قتل اور عبادت گاہوں کو تباہ کرنے کی گونج برطانوی پارلیمنٹ تک پہنچ گئی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں سکھ رکن تن من جیت سنگھ نے دہلی فسادات کے دوران مسلمانوں کے قتل مزید پڑھیں