کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں تعطیلات کا اعلان

ابو ظہبی:(ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث حفاظتی اقدام کے تحت تمام اسکولوں کو ایک ماہ کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں سے 24 افراد ہلاک

:(ایچ آراین ڈبلیو)امريکا میں طوفان گرد و باد نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں زور دار طوفانی بگولوں سے مزید پڑھیں

نیپال میں ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش میں 13 بندر ڈوب کر ہلاک

کھٹمنڈو:(ایچ آراین ڈبلیو) نیپال میں ایک بندر کے تالاب میں گر جانے کے بعد اسے بچانے کی کوشش میں یکے بعد دیگرے جانے والے 12 بندر بھی ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے ایک گاؤں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بیٹی نے معذور باپ کو بچانے کیلیے اپنی جان دیدی

ریاض:(ایچ آراین ڈبلیو) سعودی عرب میں ایک باہمت بیٹی نے معذور باپ کو بچانے کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ ریجن کے علاقے رنیہ کمشنری میں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، اہل خانہ مزید پڑھیں

ترکی نے شام کا ایک اور طیارہ مار گرایا

ادلب:(ایچ آراین ڈبلیو) ترکی کے لڑاکا طیارے نے ادلب میں ایک اور شامی طیارے کو مار گرایا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے ادلب میں ترک فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے شام کے ایک اور جنگی طیارے ایل-39 مزید پڑھیں

برازیل میں کشتی ڈوبنے سے 18 افراد ہلاک

برازیلیا:(ایچ آراین ڈبلیو) برازیل میں مسافروں کو مذہبی مقام کی زیارت کو لے جانے والی کشتی توازن برقرار نہ رکھ سکی اور دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 18 مسافر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل مزید پڑھیں

بھارتی صحافی اروندھتی رائے نے بھارت کو ’انتہا پسندی کا کورونا وائرس‘ قرار دیدیا

نئی دہلی: (ایچ آراین ڈبلیو)عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے بھارت کو انتہا پسندی کا کورونا وائرس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی بدترین آمر ثابت ہو رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی تک کابل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، ترجمان طالبان

کابل:(ایچ آراین ڈبلیو) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں اسیر 5 ہزار سے زائد طالبان قيديوں کی رہائی تک کابل حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہيں ہوں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان مزید پڑھیں

ایران میں کورونا وائرس سے رکن پارلیمنٹ ہلاک، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں بھی ہلاکتیں

واشنگٹن/ بنکاک/ پرتھ (ایچ آراین ڈبلیو) ایران میں رکن پارلیمنٹ محمد علی رمضانی مبینہ طور پر کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہوگئے اور نائب صدر کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ امریکا کے بعد تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 28ہزار سے زائد ہوگئیں

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا۔۔گزشتہ روز پینتیس اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد اٹھائیس سو ستر ہوگئی۔۔امریکااورآسٹریلیا کے بعد تھائی لینڈ میں بھی وائرس سے پہلی ہلاکت ہوگئی۔۔ایران میں رکن پارلیمنٹ سمیت تینتالیس مزید پڑھیں