‘محمد” برطانیہ میں بچوں کا مقبول ترین نام

‘لندن: (ایچ آر این ڈبلیو) محمد نام کو برطانیہ میں یہ اعزاز مسلسل تیسرے سال حاصل ہوا ہے اور وہاں اسے لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ محمد نام مقبولیت کے اعتبار سے سرفہرست مزید پڑھیں

بھارتی فورس کے مسلم اہلکار نے 5 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

رائے پور:(ایچ آر این ڈبلیو) انڈین بارڈر فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے، بعد ازاں اہلکار نے خود کو بھی گولی مار کر مزید پڑھیں

امریکا میں دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام ’اسکائی‘ رکھ دیا گیا

کیلی فورنیا: (ایچ آر این ڈبلیو) امریکا میں محو پرواز طیارے میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیدیا جس کا نام جائے پیدائش کی مناسبت ’اسکائی‘ یعنی آسمان رکھ دیا گیا ہے۔فلوریڈا سے شمالی کیلی فورنیا جانے والی امریکن مزید پڑھیں

برطانوی بینڈ کا نئے البم میں امجد صابری کو خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان

لندن: (ایچ آر این ڈبلیو) معروف برطانوی راک بینڈ ’کولڈ پلے‘ نے امجد صابری کے مشہور صوفیانہ کلام کو انہی کی آواز میں اپنی نئے آنے والے البم میں شامل کرکے خراج تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ مزید پڑھیں

فرانس میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی، ہیلی کاپٹر تباہ، ریسکیو اہلکاروں سمیت 5 ہلاک

پیرس: (ایچ آر این ڈبلیو) جنوبی فرانس میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، امدادی کارروائیوں کے دوران ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے تین ریسکیو اہلکار ہلاک ہو گئے۔فرانس کے جنوبی علاقے ان دنوں شدید بارش اور سیلاب کی مزید پڑھیں

کرتارپور آئی بھارتی لڑکی کی پاکستان داخل ہونیکی کوشش سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دی

نارووال: (ایچ آر این ڈبلیو) فیس بک سے دوست بننے والی بھارتی پنجاب کی لڑکی اپنے دوست سے ملنے کرتار پور پہنچ گئی۔ بھارتی پنجاب کے شہر ہریانہ کی منجیت کور کی گوجرانوالہ کے اویس سے فیس بک پر دوستی مزید پڑھیں

سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبد العزیز انتقال کرگئے

ریاض: (ایچ آر این ڈبلیو) سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے-سعودی شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، شاہی مزید پڑھیں

ناروے میں‌ سیکڑوں مسلمانوں کی کھلے آسمان تلے قرآن خوانی

اوسلو (ایچ آر این ڈبلیو) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سیکڑوں مسلمان جن میں اکثر نارویجن پاکستانی تھے، انتہائی سخت سردی میں کھلے آسمان تلے جمع ہوئے اور پورا ایک گھنٹہ سورۃ یاسین کی تلاوت کرکے قرآن کریم سے اپنی مزید پڑھیں

اردن، گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

اردن (ایچ آر این ڈبلیو) اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ اردن کے سول ڈیفنس حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں مزید پڑھیں

بھارتی مظالم،120روزمیں2خواتین سمیت 38 نوجوان شہید کردیئے

سرینگر(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کو آج 120 روز ہو گئے، بھارت نے 5 اگست سے جاری کرفیو اور لاک ڈاؤن کے دوران دو خواتین سمیت 38 نوجوانوں کو شہید کیا، 853 کو زخمی کیا گیا، کشمیر مزید پڑھیں