سائبیریا میں‌ مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

ماسکو (ایچ آر این ڈبلیو) روسی علاقے سائبیریا میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ سائبیریا کے مشرق میں پیش آیا جہاں ایک مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کرپل سے نیچے ایک جمے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے

سری نگر(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی جبر اور بدترین کرفیو کے باوجود گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہرے کیےگئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ مظاہرے سری نگر، بڈگام، گندربل، اسلام آباد، پلوامہ، کلگام، شوپیاں، باندیپورہ، بارہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیردفاع کی گیدڑبھپکیاں،پاکستان روائتی جنگ نہیں جیت سکتا

ﭘﻮﻧﺎ(ایچ آراین ڈبلیو)ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺩﻓﺎﻉ ﺭﺍﺝ ﻧﺎﺗﮫ ﺳﻨﮕﮫ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ،ﺑﮍﮬﮑﯿﺎﮞ ﻣﺎﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ،ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺟﻨﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﯿﺖ ﺳﮑﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﺮﺍﮐﺴﯽ ﻭﺍﺭﮐﺎ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭼﻨﺎ۔ﭘﻮﻧﺎ ﮐﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮈﯾﻔﯿﻨﺲ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺳﻨﮓ ﺍٓﺅﭦ مزید پڑھیں

بھارت میں دُلہن نے دُلہا کی شکل دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی شہر کان پور میں دُلہن نے عین شادی کی تقریب کے دوران یہ کہہ کر شادی سے انکار کردیا کہ دُلہا اس کی خوبصورتی کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔شادی کی تقریب کے دوران دُلہن نے مزید پڑھیں

امریکا میں چڑیا گھر میں خوفناک آتشزدگی، 10 جانور ہلاک

اوہائیو:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ امریکا میں ایک وائلڈ لائف پارک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں دس جانور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست اوہائیو کے ايک وائلڈ لائف پارک کے ایک گوادام میں اچانک آگ بھڑک مزید پڑھیں

جونٹی رہوڈز پاکستان میں فیلڈنگ کیمپ لگائیں گے

لاہور:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ اپنی بے مثال فیلڈنگ کی بدولت عالمی گیر شہرت حاصل کرنے والے جونٹی رہوڈز پاکستان میں 3 روزہ کیمپ لگائیں گے۔پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے مطابق سابق جنوبی افریقی مزید پڑھیں

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا

حیدرآباد دکن:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ بھارت میں 27 سالہ ویٹرنری ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔بھارتی شہر حیدرآباد کے شمشاد آباد تھانے کی حدود سے صبح 6 بجے دودھ فروخت کرنے والے شخص نے مزید پڑھیں

کینیڈا میں طیارہ حادثے میں 5 امریکی شہریوں سمیت نوبیاہتا جوڑا ہلاک

اوٹاوا:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ کینیڈا میں ’تھینکس گیونگ‘ تقریبات میں شرکت کے لیے اپنے نجی جہاز میں جانے والے 7 مسافر ایک حادثے میں لقمہ اجل بن گئے۔کینیڈا کے شہر انٹاریو کے ایک ہوئی اڈے سے اڑان بھرنے والا چھوٹا مزید پڑھیں

عراق میں‌ حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے، مزید 18 افراد جاں بحق

بغداد (ایچ آر این ڈبلیو) عراق میں حکومت مخالف پرتشدد احتجاج جاری ہے.. مظاہرین پر فورسز کی براہ راست فائرنگ اور شیلنگ سے مزید اٹھارہ افراد جاں‌ بحق اور درجنوں‌ زخمی ہوگئے ہیں. تازہ اموات جنوبی شہر الناصريہ ميں ہوئی مزید پڑھیں

البانیا میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 40 تک جا پہنچی

البانیا(ایچ آراین ڈبلیو)6اعشاریہ 4شدت کے زلزلےکے باعث ہلاکتوں کی تعداد 40تک جا پہنچی جبکہ 650 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیوں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی مشرقی یورپ کے شہر البانیا مزید پڑھیں