چیئرمین ایف بی آر کی صحت خراب، طویل رخصت پر جانے کا امکان

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا طبی بنیادوں پر ایک بار پھر طویل رخصت پر جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شبر زیدی کی طبیعت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومتی اتحاد چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو حکومت اتحاد مزید پڑھیں

خصوصی طیارہ بھیج کر پاکستانی طلبہ کو چین سے واپس لایا جائے، اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) حزب اختلاف نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔چئیرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ ن لیگ کے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چین میں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

نیب کی ایک اور نااہلی ثابت، سابق چئیرمین اسٹیل مل مسلسل دوسرے ریفرنس میں بری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت نے سابق چئیرمین اسٹیل مل معین آفتاب شیخ اور دیگر ملزمان کو 90 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے کرپشن ریفرنس میں بری کردیا۔ احتساب عدالت کراچی نے سابق چئیرمین اسٹیل مل معین آفتاب مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے مجرم نواز شریف سے تین روز کے اندر تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے تین روز کے اندر میڈیکل رپورٹس طلب کرلیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک خط لکھا گیا جس میں ان سے تین روز کے مزید پڑھیں

کھودا پہاڑ نکلا چوہا، نیب فواد حسن فواد کے خلاف بھی ٹھوس ثبوت دینے میں ناکام

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سابق سینئر بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو ضمانت دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ نے نیب کے عائد کردہ چاروں الزامات کو مسترد کردیا۔ جسٹس محمدطارق عباسی اور جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل بینچ مزید پڑھیں

بھیرہ: بھلوال روڈ پر مسافر ویگن میں آگ بھڑک اٹھی، گیارہ مسافر کوئلہ بن گئے

بھیرہ (ایچ آراین ڈبلیو) بھلوال روڈ پر موٹر وے فلائی اوور کے ساتھ مسافر ویگن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ویگن میں آگ لگنے سے گیارہ مسافر جاں بحق ہو گئے- جھلس کر جاں بحق ھونے والے چار افراد کی مزید پڑھیں

دھمکیاں دینے والیں سن لیں، جنگ آپ شروع، ختم ہم کرینگے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دس روز میں پاکستان کو ختم کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبھکی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دینگے۔ڈی مزید پڑھیں

شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

لندن: (ایچ آراین ڈبلیو)صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے جھوٹی خبر شائع کرنے پر برطانوی اخبار ڈیلی میل اور صحافی ڈیوڈ روز کے خلاف لندن کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔صدر مسلم لیگ (ن) اور قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں