شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) دتہ خیل میں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل مزید پڑھیں

اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت توانائی کو بھیج دی ہے۔اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں

قانون کا احترام ہے ورنہ بدعنوانوں کو ہوٹل میں بند کرکے پیسے وصول کرلیتے، شہزاد اکبر

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ قانون کا احترام ہے ورنہ ہوٹل میں سارے کرپٹ لوگوں کو بند کرکے پیسے وصول کرلیتے۔اسلام آباد میں شہزاداکبر نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

نواز شریف کی فراہم کردہ دستاویزات ناکافی قرار، 3 دن میں تمام رپورٹس طلب

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی فراہم کردہ دستاویزات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے 3 روز میں ان کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کو خط بھجوایا مزید پڑھیں

اسفندیار ولی نے پختونوں کو متحد کرنے کے لئے “پختون قومی جرگہ” کا اعلان کردیا

پشاور( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی جانب سے نوشہرہ جلسہ عام سے خطاب کے دوران اعلان کردہ ”پختون قومی جرگہ” 10مارچ بروز منگل صبح دس بجے باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوگا جس میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی من مانی کا ایک اور دھکا، پولیس افسران کے تبادلے کالعدم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عدالت نے سندھ پولیس کے دو افسران کے تبادلے کالعدم قرار دے دیے ہیں جو سندھ حکومت کے لیے ایک اور دھچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ایس پی ڈاکٹر رضوان اور ڈی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کے لیے عمران احمر کا نام تجویز کردیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کے لیے عمران احمر کا نام تجویز کردیا، گورنر سندھ وزیراعلیٰ سے ملاقات کرکے نام پر مشاورت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ تعیناتی کا معاملہ حل مزید پڑھیں

چین میں موجود 4 پاکستانی طلبہ میں‌ کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیراینٹی کرپشن کو 11 سال بعد محکمہ آب پاشی میں کرپشن نظر آ گئی

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو ) سندھ کے وزیر برائے آبپاشی سہیل انور سیال نے کہا کہ سندھ بھر میں غیر قانونی واٹر کورسز کے خلاف آپریشن کیا جائے۔جبکہ محکمہ آبپاشی سندھ میں کرپٹ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں