تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم

ڈیووس: (ایچ آراین ڈبلیو )وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا۔ڈیووس میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ڈیووس مزید پڑھیں

پارکنگ پلازہ کی دکانوں اوردفاتر کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کافیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ لائنز ایریا پارکنگ پلازہ کے گراؤنڈ اور میز نائن فلور پر 160 دکانوں اور چھٹے اور ساتویں فلور پر 118 دفاتر کی قرعہ اندازی فروری مزید پڑھیں

سردار عبدالمجید دستی وفاقی محتسب کراچی مقرر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت نے تعیناتی کے منتظر 22 گریڈ کے پولیس افسر سردار عبدالمجید دستی کو وفاقی محتسب کراچی کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے- عبدالمجید دستی سینئر ترین پولیس افسر ہیں اور کراچی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کا دعوی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ‏2018کی نسبت 2019کےدوران پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اس سلسلے میں اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ‏ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس کے180رینکس میں پاکستان کارینک 120ہے- ‏2018کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس مزید پڑھیں

بٹگرام ویگن اڈے پر کوئی نومولود بچی کو ٹھٹھرتی سردی میں چھوڑ گیا

بٹگرام (ایچ آراین ڈبلیو) ویگن اڈے میں کوئی شقی القلب بندہ نومولود بچی کو رات کے اس ٹھٹھرتی سردی میں پھینک کر چلا گیا ، بٹگرام پولیس کو دوران گشت ویگن اڈے کے اندر سے کسی بچے کی رونے کی مزید پڑھیں

“میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سول عدالت میں مشہور ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائرک ردی گئی- درخواست لڑکی ماہم نے اپنے وکیل ماجد چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، مزید پڑھیں

لاہور میں چکیاں بند کرنے کا اعلان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) چکی اونرز ایسوسی ایشن نے لاہور میں چکیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ہونے کے باوجود چھاپے مارے گئے۔ حکام آٹا مزید پڑھیں

18ویں آئینی ترمیم پر مکمل عدالتی نظر ثانی کی ضرروت ہے، محفوظ النبی خان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) 18ویں آئینی ترمیم پر مکمل عدالتی نظر ثانی کی ضرروت ہے۔پاکستان کے سابق چیف جسٹس نے ترمیم پر عدالتی نظرثانی کے از خود اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے سندھ کو منتقل شدہ تین ہسپتالوں کو دوبارہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے آئی جی کے لیے مزید دو نام وفاق کو بھیج دئیے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں آئی جی پولیس کی تعیناتی کا معاملہ ، حکومت سندھ نے آئی جی کے عہدے کے لئے مزید دو نام وفاق کو ارسال کردئیے- سندھ حکومت نے ثناءاللہ عباسی اور انعام غنی کے مزید پڑھیں

ایم اے جناح روڈ پر دومنزلہ بلڈنگ زمین بوس ہو گئی

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایم اے جناح روڈ پر دومنزلہ بلڈنگ زمین بوس ہو گئی بلڈنگ کے ساتھ خالی پلاٹ میں تعمیراتی کام جاری تھا جس میں بیسمنٹ بنانے کے لیے کھدائی کی جارہی تھی کہ اچانک ساتھ والی دو مزید پڑھیں