الیکشن کمیشن: پارٹی فنڈنگ کی چھان بین،ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو)‌ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے 7 نکاتی سوالنامہ پر جواب طلب کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں ہماری کوئی کمپنی نہیں مزید پڑھیں

فروغ نسیم نے دوبارہ وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو)‌ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے سینیٹر فروغ نسیم نے دوبارہ وفاقی وزیر قانون و انصاف کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدر مملکت عارف علوی نے ایوان صدر میں فروغ نسیم سے حلف لیا۔ تقریب مزید پڑھیں

بدتمیزی کرنے والی خاتون کے گھر پر چھاپہ، گاڑی موجود ملزمہ غائب

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی تلاش میں پولیس اس کے فلیٹ تک پہنچ گئی جہاں خاتون نہ ملی تاہم اس کی گاڑی ضبط کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے ’میرا بچہ الرٹ ‘ موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبرپختونخوا حکومت نے ’میرا بچہ الرٹ ‘ موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی. وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے صوبہ میں گم شدہ بچوں کی بازیابی کیلئے ” میرا بچہ الرٹ” موبائل ایپلی کیشن مزید پڑھیں

حکومت کا بیرسٹرفروغ نسیم کودوبارہ وفاقی وزیرقانون بنانےکا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ حکومت نے بیرسٹرفروغ نسیم کودوبارہ وفاقی وزیرقانون بنانےکافیصلہ کر لیا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ فروغ نسیم کےبطور وفاقی وزیرقانون کل حلف اٹھانے کاامکان ہے ۔ بیرسٹر فروغ مزید پڑھیں

اپوزیشن متحد ہے، ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

سکھر (ایچ آر این ڈبلیو) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ناجائز حکمران کی حکمرانی قبول نہیں ہے۔ سکھر میں‌جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف کی تمام جماعتیں اس بات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس، وزیر اعظم شریک نا ہوسکے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں‌ذرائع کے مطابق عمران خان شریک نہیں‌ہوئے. پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مزید پڑھیں

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے مزید پڑھیں

داتا دربار دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داتا دربار دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت اور ایک بار عمر قید کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ رواں سال 8 مئی کو داتا دربار کے مزید پڑھیں

گلستان جوہر میں مظاہرین نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) تجاوزات کے خلاف آپریشن پر شہری مشتعل ہوگئے اور گلستان جوہر میں مظاہرین نے پولیس موبائل کو آگ لگا دی. کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کے ڈی اے اسکیم 36 بلاک 10 اور 11 مزید پڑھیں