جماعت اسلامی کا تحریک انصاف حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس حکومت کو 5 سال ملے تو برسر روزگار لوگ بھی بے روزگار ہوجائیں گے۔ مزید پڑھیں

آئین اور قانون پر مکمل عملدرآمد روشن مستقبل کا راستہ ہے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ (ایچ آر این ڈبلیو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کی جانب فقط ایک ہی راستہ جاتا ہے، جس کا نام آئین اور قانون پر مکمل عملدرآمد ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے، وزیراعظم

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹویٹر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کرتے ہوئے حکومت کو 6 ماہ میں قانون سازی کا حکم دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ایسٹ نے کورنگی میں کانفرنس ہال کا افتتاح کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی آفس کورنگی میں کانفرنس ہال کا افتتاح ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی صاحب نے کیا- سال 2014 سے ایس ایس پی آفس کورنگی بنا ہے اس وقت سے ایس ایس پی آفس میں کانفرنس مزید پڑھیں

پاکستان میں یکساں نصاب کے لیے کوششیں جاری، پہلا ڈرافٹ تیار

پاکستان:(ایچ آراین ڈبلیو) ملک کا تعلیمی نظام تفریق کا شکارہے۔انگلش میڈیم،اردو میڈیم اور مدارس کے لیے حکومت کو یکساں نصاب کے اجراء میں مشکلات درپیش ہیں۔پاکستان میں یکساں نصاب کے لیے کوششیں کئی برس سے جاری ہیں۔ کئی حکومتیں آئیں مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کی بہتری کیلئے بڑے پیمانے پرتقرریاں و تبادلے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی خصوصی ہدایت پر ادارہ ترقیات کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے اور مالی و انتظامی امور کی بہتری کے لئے بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئیں ہیں مزید پڑھیں

منی اولمپکس کے حوالے سے معیدانورکی پریس کانفرنس،بلدیہ شرقی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ 30 نومبر سے بلدیہ شرقی کراچی کی بلدیاتی سطح کا پہلا 8 روزہ منی اولمپکس منعقد کرنے جارہا ہے جس کیلئے ہمیں اسپورٹس سے محبت کرنے والوں کا ہمیں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری، 26 سالہ مریضہ دم توڑ گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں ڈینگی ابھی تک بے قابو، وائرس سے متاثرہ ناظم آباد کی رہائشی 26 سالہ مریم نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی۔تفصیلات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر بھر میں مزید 107 افراد مرض کا شکار مزید پڑھیں

روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،عام آدمی کی زندگی جہنم بن گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ وزیر اعظم کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک بھر خاص طور پر سندھ میں روز مرہ کی مزید پڑھیں