سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی مزید پڑھیں

اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے سینئر رہنما زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اے این پی کے سابق سیکریٹری اطلاعات زاہد خان سیاست سے کنارہ کش ہوگئے۔ سابق سینیٹر نے مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی ادارے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 2 کھرب 56 ارب کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وفاقی اور صوبائی حکومتی ادارے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے 2 کھرب 56 ارب سے زائد کے نادہندہ ہونے نکلے۔ جون 2024ء تک ڈسکوز کے نادہندہ سرکاری ادارے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وزارت توانائی مزید پڑھیں

فی الحال استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، اختر مینگل

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال اپنا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی منظوری کیلئے ڈیڈ لائن نہ مل سکی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ایکسٹرنل مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 2481 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے مزید پڑھیں

آئی پی پیز نے عوام کا خون نچوڑ لیا، قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف حکومتی و اپوزیشن جماعتیں یک زبان ہوگئیں اور نجی بجلی گھروں کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں

تفتان میں درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کسٹمز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان میں گزشتہ تین ماہ کے دوران درآمدی گاڑیوں کی ٹیکس وصولی میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ پاکستان کسٹمز کی جانب سے تفتان میں گزشتہ تین مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ماہ ربیع الاول 1446 مزید پڑھیں

جولائی، اگست ،برآمدات 14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر رہیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں کے دوران ملکی برآمدات14 فیصد اضافے سے 5.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، یہ اضافہ تجارتی خسارے کو 3.6 ارب ڈالر تک کم کرنے میں مددگار ہو گا۔ مزید پڑھیں