پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) عدلیہ مخالف تقاریر اور پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست شہری مرزا واحد رفیق نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم کو خفیہ رکھنے پرحکومتی اتحادی بھی نالاں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کے اتحادیوں نے بھی آئینی ترمیم کا مسودہ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسودہ مزید پڑھیں

اوزون پروٹیکشن کرۂ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے، مریم نواز

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون پروٹیکشن کرۂ ارض پر زندگی کی بقاء کیلئے نہایت اہم ہے۔ ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کل آئینی ترمیم کے مسودے کاپہلا راؤنڈ جیت لیا۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا مزید پڑھیں

صدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) صدر مملکت نے عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر مزید پڑھیں

آئینی ترمیم جوڈیشری کا بوجھ کم کرنے کیلئے کی جارہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم جوڈیشری کا بوجھ کم کرنے کے لیے کی جارہی ہے۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس 48 منٹ کی مزید پڑھیں

جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرنیوالے پارلیمنٹ کو بے توقیر کر رہے ہیں، حافظ نعیم

لاہور / سیالکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات کرنے والے پارلیمنٹ کو بے توقیر کررہے ہیں،ایوان میں اکثریت عوامی رائے سے نہیں طاقت، دولت مزید پڑھیں

جو ہوا بہت اچھا ہوا ، قوم کو جمہوریت مبارک، بلاول

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قوم کو جمہوریت مبارک ہو، پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگومیں انھوں نے کہا کہ جو کچھ ہوا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آئی ایم مزید پڑھیں

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں