اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 2 کروڑ مالیت سے زائد کی منشیات برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی و حیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف حکام نے خفیہ اطلاع پر الآصف اسکوائر بس ٹرمینل سہراب گوٹھ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے خریداروں کا بڑی حکومتی شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پی آئی اے کی خریداری کے خواہشمندوں نے حکومت کی جانب سے عائد کی گئی بڑی شرائط ماننے سے انکار کردیا۔ بولی دہندگان پی آئی اے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، فلیٹ سائز مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا ریلیف، کرمنل کیس سزا کا اعلان صدارتی الیکشن کےبعد تک موخر

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب سے قبل بڑا ریلیف مل گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک اسٹیٹ کی سپریم کورٹ کے قائم مقام جسٹس جوآن مرچن نے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

شمالی غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 8 افراد جاں بحق

غزہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسکول کی پناہ گاہ میں موجود آٹھ فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مزید پڑھیں

بھارتی مسافر بردار جہاز کی بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ

استنبول (ایچ آراین ڈبلیو) بھارت کے مسافر بردار جہاز نے دوران پرواز بم کی اطلاع پر ترکیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی اور عملے کے ارکان سمیت سیکڑوں مسافروں کو جہاز سے اتار لیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

آپ غزہ میں نسل کشی کر رہے ہیں، مصر کا نیتن یاہو کو جواب

قاہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) اسرائیل کی ہٹ دھرمی کے باعث مصر کے فلاڈیلفیا راہداری پر ہونے والے مذاکرات تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر نے نیتن یاہو کے فلاڈیلفیا راہداری سے اپنی فوجیں ہٹانے سے مزید پڑھیں

نئے امریکی صدر سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیلی کے سفارتی تعلقات غزہ جنگ بندی کے ساتھ شروع ہوجائیں گے اور نئے صدر کے آنے سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم مزید پڑھیں

سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی آئی جی موٹروے اصغر علی یوسفزئی سے ملاقات

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ گڈز ٹرک ٹرالر اونرز ایسوسی ایشن کے وفد کی نائب صدر حمید بلوچ کی سربراہی میں ڈی آئی جی موٹروے اصغر علی یوسفزئی سے ملاقات ۔ وفد میں جنرل سیکرٹری محمد اعظم بٹ ، جوائنٹ مزید پڑھیں

سنی یکجہتی علماء کونسل لاہور کینٹ کے زیر اہتمام، گولڈن جیوبلی کے موقع پر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کانفرنس کا انعقاد

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سنی یکجہتی علماء کونسل لاہور کینٹ کے زیر اہتمام جامع مسجد گلشن مدینہ میں قادیانیوں کو پارلیمنٹ میں کافر قرار دلوانے کی گولڈن جیوبلی کے موقع پر تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں