چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کا بلاسودی قرضے فراہم کئے جائیں، تاجر تنظیمیں

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن و چیئرمین آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن شرجیل گوپلانی نے وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل کی ہے کہ موجودہ حالات میں کاروبار کی مکمل بندش کے مزید پڑھیں

شریف آباد پلاٹ 227/1.R لاک ڈاؤن کے دوران چوتھی منزل کی تعمیرات جاری

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) کرونا وائرس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بلڈر مافیا نے شریف آباد کے 120گز کے پلاٹ پر غیر قانونی چوتھی منزل پر تعمیراتی کام تیز کر لیا ہے اہل محلہ کی شکایت پر کوئی ادارہ توجہ مزید پڑھیں

کرونا کی وباء پھیلنے کا بہانا بنا کر مساجد پر شب خون مارا جارہا ہے، مفتی قاسم فخری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی ) کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری، کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء پھیلنے کا بہانا مزید پڑھیں

عمرکوٹ: بانڈڈ لیبر کا شکار خاندان بازیاب کرا لیا گیا

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) جبری مشقت، بانڈڈ لیبر (Bounded Labour) سے پورے خاندان کی بازیابی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ تعلقہ عمرکوٹ کی کارواٸی، فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج عمرکوٹ کے حکم نامہ پر درخواست نمبر 197 کے تحت جبری مشقت، مزید پڑھیں

درخشاں پولیس نے بنگلہ میں ڈکیتی کی کارروائی ناکام بنا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) درخشاں پولیس کی کامیاب کارروائی۔، بنگلہ میں ڈکیتی کی کاروائی ناکام بنا دی۔ کالر نے مددگار 15 پر ڈیفینس خیابان مجاھد میں ڈکیتوں کی بنگلے میں موجودگی کی اطلاع دی۔ پولیس نےبنگلے کو چاروں اطراف سے مزید پڑھیں

جسٹس لائرز فرنٹ کا دسترخوان ، غریبوں کے لئے شاندار پکوان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جسٹس لائرز فرنٹ کے زیراہتمام لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور کچی آبادیوں میں ان کے گھروں کی دہلیز پر کھانے پہنچانے کا کا نویں روز بھی جاری رہا ، نویں روز کے پکوان میں مزید پڑھیں

بورڈ آف ریونیو میں‌ کرپشن روکنے کے لئے کاغذات کی تصدیق کا نظام متعارف

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں مزید پڑھیں

ہمدرد فاؤنڈیشن نے WHO کی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عالمی ادارہ برائے صحت WHO (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) اپنے قیام کی تاریخ 7 ۔اپریل 1948 ءکو دنیا بھر میں عالمی یوم صحت کے طور پر مناتا ہے۔ ہمدرد فاﺅنڈیشن پاکستان اپنے بانی شہید حکیم محمد سعید مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں جسٹس لائرز فرنٹ کا دسترخوان اور وسیع، مزید علاقوں میں‌ کھانے کی فراہمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لاک ڈاؤن کے اس کڑے وقت میں مستحق اور سفید پوش لوگوں تک ان کی دہلیز تک پکا پکایا کھانا پہنچانے کا سلسلہ جسٹس لائرز فرنٹ کے زیراہتمام ساتوں روز بھی جاری رہا- کھانے کی پیکنگ مزید پڑھیں

قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب،شیخ رشیدنےاحتیاطی تدابیرنظراندازکردیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب میں کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر ہی نظر انداز کردیں۔شیخ رشید احمد لاہور ریلوے اسٹیشن پر قرنطینہ ٹرین کا افتتاح کرنے مزید پڑھیں