داتا دربار دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے داتا دربار دھماکا کیس کے ملزم کو 22 بار سزائے موت اور ایک بار عمر قید کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ رواں سال 8 مئی کو داتا دربار کے مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستا ن کو بہت خطرات لاحق ہیں، ڈی سی بنوں

بنوں (ایچ آراین ڈبلیو) ڈویژنل کمشنر بنوں ڈویژن عادل صدیق نے شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ بنوں کا شہر خوبصورت بنائیں گے جس میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہوگی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں عطاء الرحمن مزید پڑھیں

کرائم کنٹرول نہ کرنے والے آفسران اپنا بندوبست کرلیں، آئی جی پنجاب

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) جو کام کرے گا وہ رہے گا کرائم کنٹرول نہ کرنے والے آفسران اپنا بندوبست کرلیں، یہ کہنا تھا آئی جی پنجاب کا جو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد صحافیوں‌سے گفتگو کر رہے تھے- انہوں‌ مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کےخلاف مقدمہ درج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈیفنس خیابان شہباز میں خاتون کا ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کا معاملہ۔ اعلی حکام کی مداخلت پر 419 BGT کار میں سوار خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ نمبر 764 تھانہ درخشاں مزید پڑھیں

فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے، وہ عدالت میں کسی کی پیروی نہیں کر سکتے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) آئینی ماہر کامران مرتضیٰ نے کہاہے کہ فروغ نسیم کا لائسنس معطل ہے ،  وہ آرمی چیف کے مقدمے میں عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف مزید پڑھیں

عرفان بہادر ، ذوالفقار زرداری، عبدالعظیم تنیو کی خدمات کراچی پولیس رینج کے حوالے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس میں‌تبادلہ کی ہوا بدستور چل رہی ہے- عرفان بہادر ، ذوالفقار زرداری، عبدالعظیم تنیو کی خدمات کراچی پولیس رینج کے حوالے کر دی گئیں جبکہ عامر عباس شاہ کو اسپیشل برانچ بھیج دیا گیا- مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ، طے کر کے ہی رہیں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کے چیف جسٹس آصف کھوسہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ عدالت میں آیا ہے تو اس کو طے کر کے ہی رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی مزید پڑھیں

نور ٹریڈ سینٹر گلشن اقبال، تعمیراتی قوانین کی پامالی کی بدترین مثال

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے خود ہی اپنے قانون کی پامالی اب معمول بن چکی ہے- کرپٹ افسران ذاتی مفاد کی خاطر ہائی رائز عمارتوں میں موجود حد درجہ خلاف ضابطگی کو نظرانداز کرتے مزید پڑھیں

بھارت میں ماں نے نچلی ذات کے لڑکے سے پسند کی شادی کی خواہشمند بیٹی کو زندہ جلا دیا

تامل ناڈو:(ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں ماں کی نچلی ذات دلت سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے شادی کی منصوبہ بندی کرنے والی بیٹی کو زندہ جلا کر خود سوزی کی کوشش۔ تامل ناڈو کے علاقے نگاپتینام میں ماں مزید پڑھیں

امریکا کی وجہ سے پاکستانی بینکس ایران میں برانچیں نہیں کھول رہے، ایرانی قونصل جنرل

کراچی:(ایچ آر این ڈبلیو) ایران کے قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا ہے کہ ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے پاکستان کے نجی بینکس ایران میں اپنی برانچیں کھولنے سے ہچکچا رہے ہیں، گیس پائپ لائن منصوبے ہماری تیاری مزید پڑھیں