غیر منصوبہ بندی طویل المنزلہ عمارات کی تعمیرات کی وجہ سے گھمبیر ہوتا جارہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی ،سیوریج اور گیس کا مسئلہ غیر قانونی وبغیر منصوبہ بندی طویل المنزلہ عمارات کی تعمیرات کی وجہ سے گھمبیر ہوتا مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں پر ظلم عالم اسلام کیلئے تشویشناک ہے، مفتی نعیم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے بھارتی مسلمانوں پر ظلم عالم اسلام کیلئے تشویشناک ہے،اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں کو ایکشن لینے کی ضرورت ہے ، مسلمان کہیں بھی اپنے حق کیلئے مزید پڑھیں

چوں کی صحت و ذہنی نشوونما کے لئے کھیل بہت ضروری ہیں، فریال ٹالپر

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو)رکن صوبائی اسمبلی سندھ فریال ٹالپر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کے لئے نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقعے فراہم کرنا ترجیح میں شامل ہے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کو سپرد خاک کر دیا گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق امیر جماعتِ اسلامی کراچی اور سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ادارہ نورِ حق کے سامنے امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی نظام کو انتہائی بے دردی سے تباہ کیا جارہاہے، ترجمان پی ٹی آئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کے تعلیمی نظام کو انتہائی بے دردی سے تباہ کیا جارہاہے صوبائی وزیر کے دورے صرف ایسے اسکولوں تک محدود ہیں مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کب کرائیں گے، ہائی کورٹ نے جواب سندھ حکومت سے جواب طلب کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ میں آج سندھ میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نے سندھ حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا اور پوچھا کہ واضح طور پر بتایا جائے مزید پڑھیں

مزار قائد پر بے ہودہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا گروہ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مزار قائد کے مینجمنٹ بورڈ نے ایکشن لیتے ہوئے مزار پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔سیکورٹی نےمبینہ ملزم اسد اور دیگرملزمان کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مبینہ مزید پڑھیں

امتیاز شیخ اور سعید غنی مجھے سیدھی دھمکیاں دے رہے ہیں، ایس ایس پی شکارپورکا آئی جی کو خط

شکارپور (ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی شکار پور جناب ڈاکٹر رضوان احمد نے آئی جی سندھ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ٰحکمران جماعت کے کالے کارناموں‌ کو بیان کیا ہے، اپنے خط میں‌ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم کی ماسٹرپلان کی الگ اتھارٹی بنانے کی شدید مذمت

کر اچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا ما سٹر پلا ن کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی سے علیحدہ کر کے ایک الگ اتھا رٹی بنانے پرشدید ترین الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں

رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی اور رئیر ایڈمرل زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ پاک بحریہ کے رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی اور رئیر ایڈمرل زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی. ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈر کوسٹ,جبکہ وائس ایڈمرل زاہد الیاس مزید پڑھیں