سکھر: گھریلو تازع پر بیٹے نے ماں اور باپ کو زخمی کردیا

سکھر (ایچ آر این ڈبلیو) سکھر میں گھریلو تنازعے پر بیٹے نے سگی ماں اور سوتیلے باپ کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا۔۔ملزم ارباب چانڈیو کلہاڑیوں کے وار کرکے سوتیلے باپ اور ماں کو زخمی کرکے فرار ہوگیا۔۔۔ دونوں مزید پڑھیں

ملتان میں کسٹم کاملازم چوری کے الزام میں گرفتار

ملتان (ایچ آر این ڈبلیو) ملتان ایئرپورٹ پر کسٹم اسٹاف کے اسکیننگ عملے کے رکن عبدالحمید نے شارجہ سے آنے والے مسافر کے سامان سے سونے کے کنگن دوران چیکنگ نکال لیے۔مسافر نے ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس سے چوری کی مزید پڑھیں

سندھ رینجرز نے بازیاب مال اصل مالکان کے حوالے کیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ وِنگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آپریشنز کے دوران بر آمد ہو نے والے سامان موٹر سائیکل،موبائل فونز،کیمرہ اور پاکستا نی مزید پڑھیں

حیدرآباد: فینسی نمبر پلیٹس اور بلیک شیشوں والی گاڑیوں‌کے خلاف آپریشن

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس حیدرآباد رینج جناب نعیم احمد شیخ کی ہدایت پر جامشورو پولیس کی جانب سے ایس ایس پی جامشورو جناب امجد احمد شیخ کی زیر نگرانی فینسی نمبر پلیٹ اور بلیک گلاسز مزید پڑھیں

ایف بی ایریا کے مکان میں مکینوں کو یرغمال بنا کر لوٹ لیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات، نقدی، موبائل فون اور ایل ای ڈی لے کر فرار ہوگئے ،جبکہ عزیز بھٹی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان دکان مزید پڑھیں

کورنگی میں گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،5سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کورنگی صنعتی ایریا اور کورنگی میں ٹریفک حادثے میں معصوم بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ۔کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود گودام چورنگی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل مزید پڑھیں

بکرا منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکر منڈی سے 50من مضرصحت گوشت اور 6بیمار جانور برآمد کرلئے ،تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں ٹیم نے بکرمنڈی لاہور میں قائم غیرقانونی ذبح خانہ سیل کر کے 2 مزید پڑھیں

بیوی سے لڑائی کے بعد شوہر کا اقدام خودکشی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تفصیلات کے مطابق سرجانی تھانے کی حدود سرجانی ٹنکی اسٹاپ کے قریب ابراہیم نامی شخص نے بیوی سے لڑائی کے بعد اپنے ہاتھ اور گلے پر چھری پھیرلی، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

چاغی: اے این ایف کی کارروائی: ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلی جنس نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ ارب روپے کی ہیروئن برآمد کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے مزید پڑھیں

رواں سال کے پہلے مہینے میں بھی اسٹریٹ کرائم کو قابو نہیں کیا جاسکا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) رواں سال کے پہلے مہینے میں بھی اسٹریٹ کرائم کو قابو نہیں کیا جاسکا، شہر میں یومیہ 90 سے زائد موٹرسائیکلیں چوری اور چھینی جانے لگیں ۔ جنوری کے 31 دنوں میں 2 ہزار 789 موٹرسائیکل مزید پڑھیں