موٹروے پولیس نے کراچی سے چوری کی گئی کار وندر سے پکڑ لی، ملزم گرفتار

حب (ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پولیس اوتھل سیکٹر نے وندر میں کارروائی کرکے کراچی سے چوری کی گئی وین برآمد کرکے ایک ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملی کراچی کے علاقے مبینہ ٹاون سے وین مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) روزانہ کی بنیاد پرسی پی او راولپنڈی کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد،سی پی اونے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سن کر موقعہ پر احکامات جاری کرتے ہوئے شہریوں کی متعلقہ پولیس مزید پڑھیں

فیصل آباد: مسلح گارڈ سے بھری ویگو پر کارروائی، تمام گارڈز گرفتار

فیصل آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈولفن ٹیم نمبر 6 کی جھنگ روڈ پر کارروائی ، سی پی او سہیل چودھری کے احکامات کی روشنی میں جھنگ روڈ پر ویگو پر سوار مسلح لوگوں کو پکڑ کر تھانہ جھنگ بازار پولیس مزید پڑھیں

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے16ملزمان کو گرفتار کیاجن میں چاکیواڑہ کے علاقے سے ملزم عتیق بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ جبکہ فیروز آباد،الفلاح، نیپئر،عیدگاہ مزید پڑھیں

ملتان: مقدمہ کی پیروی پر آئے گروپوں میں تصادم، سرکاری اہلکار سمیت متعدد زخمی

ملتان:(ایچ آراین ڈبلیو)ملتان کی ضلع کچہری میں مقدمہ کی پیروی پر آئے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد میدان جنگ میں تبدیل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع ملتان کی ضلع کچہری میں دو گروپوں کے درمیان تصادم مزید پڑھیں

کراچی: شہری کی ڈاکووں پر فائرنگ، ایک موقع پر ہلاک، دوسرا فرار

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر شہری اور ڈکیت آمنے سامنے، ڈکیتوں کو دیکھتے ہی شہری نے فائرنگ کر دی، لوٹ مار کرنے والے گروہ کا ایک کارندہ موقع پر ہلاک اور دوسرا فرار ہو گیا۔رات گئے مزید پڑھیں

چوہنگ: 19 سالہ نوجوان زندہ جلا دیا گیا

چوہنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چوہنگ میں درندگی کا افسوس ناک واقعہ ، انیس سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے زندہ جلا دیا – نوجوان اعظم کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا – نوجوان اعظم چوہنگ مزید پڑھیں

احاطہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس میدان جنگ بن گیا، زیادتی الزام جھگڑے کی وجہ

حاصل پور (ایچ آراین ڈبلیو) احاطہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس میدان جنگ بن گیا قائم پور سے تاریخ پیشی پر آئے دو مخالف گروپوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا دونوں جانب سے لاتوں تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال جس کے نتیجے مزید پڑھیں

حیدرآباد: حالی روڈ پولیس کا ایکشن، ایک ملزم چرس سمیت گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) حالی روڈ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری, 1 ملزم چرس سمیت گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ حالی روڈ کے ایس ایچ او نیاز احمد پنہور نے SIP محمد خان پنہور اور دیگر اسٹاف مزید پڑھیں

اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا

فیصل آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) اغواء برائے تاوان کے الزام میں گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اغواء برائے تاوان کے ملزمان کو فیصل آباد میں علاقہ مجسٹریٹ محمد پرویز خان کی مزید پڑھیں