رکشے میں گیس سلنڈرکا دھماکہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پریڈی تھانے کی حدود تبت سینٹر کے قریب رکشے میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی-فائر بریگیڈ نے آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا، آگ گیس سلنڈر دھماکے سے لگی۔ پولیس کے مطابق کوئی مزید پڑھیں

گارمنٹس فیکٹری کے سیکڑوں ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) لانڈھی مرتضیٰ چورنگی پرواقع گارمنٹس فیکٹری کے سیکڑوں ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر فیکٹری انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر دھرنا دیدیا-جس کے نتیجے میں ٹریفک معطل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق لانڈھی مرتضیٰ چورنگی مزید پڑھیں

ہاکس بے روڈ پر ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار2افرادکوروند دیا، ایک جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے روڈ پر ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار 2 مزید پڑھیں

ماڑی پور اور کلری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)ماڑی پور کے علاقے ہاکس بے بدھنی گوٹھ کے قریب گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کو نیم بیہوشی کی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں پر ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد موت مزید پڑھیں

الفلاح میں پراسرار طور پر چھت سے گرکر لڑکی جاں بحق

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)الفلاح تھانے کی حدود باغ ملیر بلاک تھری سی مکان نمبر 52 کی چھت سے پر اسرار طور پر 23 سالہ لڑکی گر کر جاں بحق ہوگئی-واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے کا عملہ موقع مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 11 مئی سہ پہر 3 بجے بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں سید فخر امام کے زیر سربراہی ہونے والی پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے کا 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ریلوے پسینجر ٹرین آپریشن 10 مئی سے بحال کیا جارہا ہے، ٹرینیں سخت مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا وائرس سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کورونا وائرس نے کراچی میں 2 پولیس اہلکاروں کی بھی جان لیلی۔پولیس کے مطابق کراچی پولیس کے 2 اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز کورونا سے پہلی ہلاکت انورجہانگیر نامی اہلکار کی ہوئی مزید پڑھیں

پبلک ٹرانسپورٹ بندش، شہریوں نے چور راستے اپنا لیے

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹرانسپورٹ اڈوں کی مسلسل بندش کے باعث شہریوں نے اپنے آبائی علاقوں میں جانے کے لیے چور راستے اپنا لئے ہیں اور منہ مانگا کرایہ دے مزید پڑھیں

رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے. میرا

نیویارک (ایچ آراین‌ڈبلیو) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ پاکستانی اداکارہ میرا کا ایک وڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں مزید پڑھیں