سندھ سے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور دوسرے صوبوں کو منتقلی پر پابندی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) محکمہ داخلہ سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور دوسرے صوبوں کو منتقلی پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،جس کے مطابق صوبے میں گندم کی ذخیرہ اندوزی اور دوسرے صوبوں کو منتقلی کی اطلاعات مزید پڑھیں

ناکارہ افسران سے چھٹکارا پانے کیلئے ریٹائرمنٹ فرام سروس قواعد 2020 متعارف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ناکارہ افسران سے چھٹکارا پانے کیلئے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا,حکومت نے سول سرونٹ یعنی ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ فرام سروس قواعد 2020 متعارف کروادیئے۔جس سے بیوروکیٹس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ان قواعد مزید پڑھیں

پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری آرڈیننس میں نیا حکم نامہ جاری

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) محکمہ داخلہ پنجاب نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف جاری آرڈیننس میں نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔۔ذخیرہ اندوروں کے خلاف کارروائی کے لئےصوبے کے تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو اسپیشل مجسٹریٹ درجہ اول اختیارات مزید پڑھیں

دادو میں‌ افسوسناک واقعہ، آوارہ کتوں نے5 سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا

دادو (ایچ آر این ڈبلیو) اندرون سندھ آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہورہا ہے تاہم حکومت اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہی ہے۔ تازہ واقعہ دادو میں پیش آیا ہے جہاں مزید پڑھیں

جامشورو میں محکمہ خوراک نے گندم سے بھرے 21 ٹرک تحویل میں لے لیے

جامشورو (ایچ آر این ڈبلیو)‌ جامشورو میں محکمہ خوراک نے گندم سے بھرے اکیس ٹرک تحویل میں لے لیے۔۔چنیوٹ میں بھی ذخیرہ کی گئی گندم کی پانچ ہزار بوریاں برآمد کی گئیں۔۔کوٹری کے سرکاری گوداموں میں گندم کی بوریاں منتقل مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں‌پاک فوج کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا

کوئٹہ (ایچ آر این ڈبلیو) پاک فوج کی جانب سےایف سی بلوچستان کی نگرانی میں ڈیرہ بگٹی میں بھی غریب معذور افراد میں مفت راشن تقسیم کیا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے ایف سی ہیڈ کوارٹر ڈیرہ بگٹی میں مزید پڑھیں

میانوالی میں مال گاڑی کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

میانوالی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ میانوالی میں مال گاڑی کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے بعد میں ٹریک بند ہوگیا۔۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ داؤدخیل اسٹیشن اور ڈھیر امید علی شاہ کے درمیان پیش آیا۔۔ مال گاڑی مزید پڑھیں

گجرات میں نہاتے ہوئے چھ دوست دریائے چناب میں ڈوب گئے

گجرات (ایچ آر این ڈبلیو)‌ گجرات میں نہاتے ہوئے چھ دوست دریائے چناب میں ڈوب گئے۔۔ ریسکیو اہلکاروں نے تین کو بچالیاگیا،، تین کی تلاش جاری ہے۔واقعہ گجرات کے علاقے شیخ چوگانی میں پیش آیا۔۔ جہاں گرمی کے ستائے چھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پانے کےلیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے۔ جمعرات 30 اپریل کو صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹرز کو اجازت دینے سے انکار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران ٹرانسپورٹرز کو اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ جمعرات 30 اپریل کو ٹرانسپورٹ یونینز کے ساتھ اجلاس ہوا ہے جس میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں