نرسز کی ہفتہ تک مطالبات تسلیم نہ ہونے پر کام چھوڑنے کی دھمکی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) محکمہ صحت ہوش میں آئے ورنہ نرسز کام چھوڑ نے پر مجبور ہوں گے، گزشتہ ایک ماہ سے زیادتیوں کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، جبکہ زیادتیاں کم ہونے مزید پڑھیں

ماڑی پور میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 1 کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی-جسے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ اسپتال میں متوفیہ کی مزید پڑھیں

مودی حکومت کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں‌مسلمانوں‌ کو ہدف بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے. وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں مودی حکومت جان بوجھ کر مسلمانوں کو مزید پڑھیں

کورونا کی وبا کے دوران بھی ملک میں‌سیاسی محاذ آرائی افسوسناک ہے، سراج الحق

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) کورونا کی صورتحال میں بھی وفاق اور سندھ حکومتوں کے مابین بیان بازی عروج پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے نصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے رضاکاروں مزید پڑھیں

صوبہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) صوبہ سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو پریشان کردیا ہے. لاک ڈآؤن کو مزید موثر بنانے کی حکمت عملی تیارکی جارہی ہے.. وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا کے آغاز پر وفاقی وزرا بغلیں بجانے میں مصروف تھے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورونا وائرس کے معاملے پر سندھ اور وفاقی حکومت میں لفظی جنگ چھڑی ہوئی ہے اور ایک دوسرے پر طنز اور الزامات کا سلسلہ جاری ہے..سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ‏ادارہ شماریات کے منہگائی پر ہفتہ وار اعدادو شمار جاری‏ کردئیے، ایک ہفتے میں دال مسور 13 روپے 88 پیسے فی کلو منہگی ہوئی،ادارہ شماریات‏ کے مطابق ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں مزید پڑھیں

فائر بریگیڈ گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ۔ 6 افراد زخمی

ڈھورونارو (ایچ آراین ڈبلیو) ڈھورونارو کے قریب گوٹھ وریام راجڑ میں آگ بجھانے کے لیے جانیوالی فائر بریگیڈ گاڑی اوور ٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ۔ 6 افراد زخمی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر ڈھورونارو پہنچایاگیا ۔ ایک زخمی مزید پڑھیں

تین بچوں کی ماں کو عرصہ دراز سے تنگ کرنے والے اوباش کی درگت

قصور(ایچ آراین ڈبلیو) 3 بچوں کی ماں کو عرصہ دراز سے تنگ کرنے والے اوباش کی درگت بنادی گئی ، خاتون اور اسکے بچوں نے کمرہ میں بند کرکے اوباش کی چھترول کرنے کے ساتھ ساتھ سر کے بال بھی مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے آنے والے ہر پاکستانی کا کرونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا بیرون ممالک سے آنے والے ہر پاکستانی کا کرونا ٹیسٹ کرنے کی ہدایت۔ اس سلسلے میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے حکمنامہ جاری کیا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں