کراچی پریس کلب کی آپ نیوز چینل کی اچانک بندش کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران ،سیکرٹری ارمان صابر اور دیگر عہدیداروں نے آپ نیوز چینل کی اچانک بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیمرا اور وفاقی وزرات اطلاعات و نشریات سے مطالبہ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور شعبہ ڈیزاسٹر نے مختلف مساجد میں‌ جراثیم کش اسپرے کیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایچ آراین ڈبلیو) الخدمت فائونڈیشن اور شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے زیراہتمام میاں ارشد جاوید ایڈووکیٹ چیئرمین کورونا ٹاسک فورس الخدمت کی زیر قیاد ت کور ونا وائرس کے خاتمہ کے لئے تیسرے مرحلے میں آج جامع مسجد مزید پڑھیں

فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کو رونا وائرس کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کو رونا وائرس کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے، ایف سی ہیڈ کواٹر (ریلوے کالونی) کا رہائشی ہسپتال ایل ار ایچ میںزیر علاج تھا ، چھ روز قبل مزید پڑھیں

ڈی سی کوئٹہ سے چئیرپرسن کیوڈی اے بشری رند ودیگر کی ملاقات

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی سے آج پیر کے روز صوبائ مشیر و چیئرپرسن کیو ڈی اے محترمہ بشری’ رند رکن صوبائ اسمبلی بانو خلیل رکن صوبائ اسمبلی محترمہ زینت شاہوانی نے ملاقات کی مزید پڑھیں

معروف بیس بال و کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش

کوٹری/ملتان (عائشہ ارم) معروف انٹرنیشنل بیس بال و پی سی بی کے کرکٹ امپائر محمد جمیل کامران سرکاری ملازمت سے سبکدوش ہوگئے.وہ اسپورٹس ڈپارٹمینٹ پنجاب میں خدمات سرانجام دے رہے تھے اور بحیثیت ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ملتان سرکاری ملازمت کی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا سینئرممبراحفاظ الرحمن کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، سیکریٹری ارمان صابر اور دیگرعہدیداروں نے کراچی پریس کلب کے سینئرممبر، دانشور، شاعر، ادیب اورآزادی صحافت کے علمبردار احفاظ الرحمن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ری فنانس اسکیم مثبت اقدام ہے، خیرمقدم کرتے ہیں، لیاقت ساہی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مزدور رہنما لیا قت علی ساہی نے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ری فنانس اسکیم پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس مثبت اقدام پر گورنر اسٹیٹ بینک کا مزید پڑھیں

‏ہیومن رائٹس واچ نےبھارت میں مسلمانوں پرظلم سے متعلق رپورٹ شائع کردی

نیویارک (ایچ آراین ڈبلیو) ‏ہیومن رائٹس واچ گروپ نےبھارت میں مسلمانوں پرظلم سے متعلق رپورٹ شائع کردی، رپورٹ‌ کے مطابق ‏مودی کےوزیراعظم بننےکےبعدبھارت مسلمانوں کیلئےخطرناک ملک بن چکاہے، ‏مذہب کی بنیادپربھارت میں پہلی بارانسانوں کوتقسیم کرنےکی کوشش کی گی،رپورٹ میں مزید پڑھیں

جاوید میاں داد متعدد اسٹارز کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ذیلی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کا مایا ناز ورلڈ اسٹار کر کٹر جاوید میانداد،انور علی،ورلڈ اسکوائش اسٹار جہانگیر خان،معروف گلو کار رحیم شاہ، کامیڈین فیصل قازی،بز نس مین اقبال شاہ،کامیڈین ایاز مزید پڑھیں

آپ نیوز اور روزنامہ شام کی بندش پر افسوس ہے، وزیراعظم نوٹس لی، عائشہ ارم

کوٹری (ایچ آراین ڈبلیو)”آپ نیوز اور روزنامہ شام کی اچانک بندش پر افسوس ہے اور حیدرآباد سمیت پاکستان بھر کے اسپورٹس و سوشل آرگنائزرز و فلاحی و بہبود کے حلقوں میں تشویش کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے”.یہ بات پاکستان مزید پڑھیں