مبینہ ٹاؤن تھانے کی کارروائی،موٹرسائیکل چورگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ مبینہ ٹاؤن پولیس کی زبردست کارروائی عمل میں لائی گئی-تھانہ مبینہ ٹاؤن SHO کی زیرنگرانی پولیس پارٹی کی کاروائی موٹر سائیکل چورگرفتارکرلیا-بنام ملزم کامران عرف گاماولدبلال کو بجرم دفعہ 54 میں گرفتار کرکےتفتیش جاری ہے-*ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ موٹرسائیکلیں و پارٹس موٹر سائیکل برآمد ہوئی جس کی تفصیل ذیل ہے-موٹر سائیکل نمبر KED-8028 میکر سپر اسٹار جو کہ تھانہ مبینہ ٹائون سے سرقہ شدہ ہے و دیگر موٹرسائیکلوں کے پارٹس برآمد ہوئی۔ملزم سے مزید انکشافات متوقع ہیں-گرفتار ملزم کا CRO سے ریکارڈ چیک کرایا جا رہا ہے-ملزم کو بعد ضابطہ کاروائی تفتیشی افسران AVLC کے حوالے کردیا گیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں