کے الیکٹرک کا بجلی چوروں اورنادہندگی کیخلاف کارروائیاں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کےالیکٹرک کا بجلی چوروں اورنادہندگان کےخلاف کارروائیاں-ناظم آباد میں5غیرقانونی ہائیڈرنٹس پرکارروائی-بجلی چوری میں استعمال 50 ایم ایم کے 120کلوگرام کی تاریں، 5 الیکٹریکل پینل اور 5 سرکٹ بریکرز تحویل میں لے لیے-کارروائی کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے بھی موجود تھے-ناظم آباد اورنگ آباد کے علاقے میں نقصانات کی شرح 80 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے-بلوں کی بروقت ادائیگی کی بدولت لوڈشیڈنگ میں کمی واقع ہوسکتی ہے-