کراچی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائی، ملزمان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائمز/موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار. ملزمان سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد. ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود سے گرفتار کیا گیا. ملزمان کی شناخت محمد وقاص اور محمد لیاقت اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے. ملزمان کو دوران پیٹرولنگ گرفتار کیا گیا. ملزمان عادی/پیشہ ور اسٹریٹ کریمنل/موٹر سائیکل اسنیچر و لفٹر ہیں. ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے کرتے تھے. برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KOU-8006 تھانہ گارڈن کے علاقے سے چھینی گئی تھی. برآمدہ چھینی گئی موٹر سائیکل کا مقدمہ الزام نمبر 48/2023 بھرم دفعہ 392/397/34 تھانہ گارڈن میں درج ہے. ملزمان کو گرفتار کرکے AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے. ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی معلوم کیا جا رہا ہے.