ٹیٹوز کی وجہ سے خوف کی علامت سمجھا جانے والا مطلوب ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گلستان جوہر پولیس اور ملزمان میں تبادلہ، انتہائی مطلوب ملزم یاسر عرف موت زخمی حالت میں گرفتار،پولیس کے مطابق ملزم اپنے ٹیٹوز کی وجہ سے خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا، ملزم نے ہاتھوں پر کلاشکوف ٹیٹوز بنا رکھے ہیں، ملزم یاسر گلو سے اسلحہ چھنیے ہوئے موبائل فون ملے ہیں، ملزم نے ابتدائ تفتیش میں سیکورٹی فورسسز پر فائرنگ کا بھی اعتراف کیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم عادی جرائم پیشہ ہے،