عمرکوٹ پولیس کی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) بدنام گٹکا ڈیلر وپیڈلر بنسی مالہی گرفتار ۔۔۔ اشیاء خورد و نوش کے بیگ میں چھپائ گئیں 25000 گٹکا پڑیاں برآمد۔ ایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر پے در پے کاروائیاں جاری ہیں۔ اسی ضمن میں SHO پتھورو عزیز احمد نے پتھورو روڈ پر انفارمیشن بیسڈ کاروائ کرتے کوئے بدنام گٹکا ڈیلر و پیڈلر بنسی مالہی کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اشیاء خورد و نوش کے بیگز میں چھپائ گئیں 25000 عاداب گٹکا پڑیاں برآمد کر لی گئیں۔ ملزم پر گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Cime No: 12/2024 U/S 4.5.8 Gutka Act Ps Pithoro